علم آب

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ علم جس کے ذریعے سیال اشیا کی قوت ان کا دباؤ اور ہمواری وغیرہ معلوم کی جائے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ علم جس کے ذریعے سیال اشیا کی قوت ان کا دباؤ اور ہمواری وغیرہ معلوم کی جائے۔